جمعہ, فروری 13, 2026
ہومپاکستانالیکشن کمیشن، اختر مینگل کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب، شیڈول جاری

الیکشن کمیشن، اختر مینگل کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب، شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے اختر مینگل کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

جاری اعلامئے کے مطابق 256 خضدار پر انتخاب کیلئے پولنگ 5 اپریل کو ہوگی جبکہ انتخاب کیلئے پبلک نوٹس کا اجرا 18فروری کو ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی 20سے 24فروری تک جمع کرائے جاسکیں گے، نامزد امیدواروں کی فہرست 25فروری اور انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ 18مارچ کو ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق حلقے میں ضمنی انتخاب کیلئے ڈپٹی کمشنر خضدار کو ڈی آر او مقرر کیا گیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!