جمعہ, فروری 13, 2026
ہومپاکستاناسلام آباد ہائیکورٹ، ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں جسٹس خادم سومرو کی جگہ جسٹس...

اسلام آباد ہائیکورٹ، ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں جسٹس خادم سومرو کی جگہ جسٹس آصف شامل، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں تبدیلی کرتے ہوئے جسٹس خادم حسین سومرو کی جگہ جسٹس محمد آصف کو شامل کردیا گیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 4رکنی نئی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف شامل ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے افسران کے سلیکشن بورڈ میں بھی تبدیلی کی گئی ہے، بورڈ میں بھی جسٹس خادم سومرو کو نکال کر جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل نیا بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!