جمعرات, فروری 12, 2026
ہومانٹرنیشنلآزاد فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے سیاسی حل تلاش کیا جائے، سعودی...

آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے سیاسی حل تلاش کیا جائے، سعودی عرب

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی عرب کی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے جس میں غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی پاسداری اور نفاذ پر زور دیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ کا کہنا تھا کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے سیاسی حل تلاش کیا جائے۔

سعودی کابینہ نے اردن اور ترکیہ سے جوہری تعاون کے معاہدے پر مذاکرات کی منظوری دیدی، سعودی کابینہ نے قطر سے تیز رفتار الیکٹرک ریل معاہدے کی بھی منظوری دی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!