پیر, فروری 9, 2026
ہومپاکستاندھابیجی پمپنگ سٹیشن میں 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی

دھابیجی پمپنگ سٹیشن میں 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی

شہر قائد کے دھابیجی پمپنگ سٹیشن میں پانی کے بیک پریشر سے 72انچ قطر کی پائپ لائن نمبر 5 ایک بار پھر پھٹ گئی ہے جس سے لاکھوں گیلن پانی ضائع ہوگیا ہے اور بڑا علاقہ زیر آب آگیا ہے۔

واٹر کارپوریشن کے عملے نے متاثرہ لائن کا وال بند کرکے مرمت کا کام ہنگامی بنیاد پر شروع کردیا ہے۔

واٹر کارپوریشن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لائن کی مرمت میں 24 گھنٹے کا وقت لگے گا۔

کراچی کو پانی کی فراہمی میں سو ملین گیلن کمی کا سامنا رہے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!