اتوار, فروری 8, 2026
ہومپاکستانجنوبی وزیرستان، خسرہ مزید 2 بچوں کی جان لے گیا

جنوبی وزیرستان، خسرہ مزید 2 بچوں کی جان لے گیا

جنوبی وزیرستان میں خسرہ کے باعث مزید دو بچے جان کی بازی ہار گئے۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق جاں بحق بچے اور بچی کا تعلق تحصیل وادی شکئی اور سانگہ سے تھا، جاں بحق بچی کے والدین ایم آر ایم ویکسینیشن مہم سے انکاری تھے۔

محکمہ صحت کے مطابق ڈاکٹرز نے بچوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میں داخل کرانے کی ہدایت کی تھی۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر کے مطابق شکئی میں خسرہ کی صورتحال کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ ہے، والدین سے اپیل ہے کہ وہ بچوں کی ویکسی نیشن لازمی کروائیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!