بدھ, فروری 11, 2026
ہومپاکستانصوابی میں پراسرار بیماری، ایک ہفتے میں 4 بچے جاں بحق

صوابی میں پراسرار بیماری، ایک ہفتے میں 4 بچے جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے گندف گاؤں میں پراسرار بیماری پھیل گئی ہے جس کے باعث ایک ہفتے میں 4بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونیوالے بچوں کی عمریں تین ماہ سے پانچ سال کے درمیان ہیں۔

جان کی بازی ہارنیوالے بچوں میں محمد اویس، ابورد، عمر خان اور ابو ہریرہ شامل ہیں۔

اس حوالے سے علاقہ مکینوں نے کہا ہے کہ بچوں کی اموات خسرے کی وبا سے ہوئیں جبکہ ڈی ایچ او عبدالطیف نے بتایا ہے کہ محکمہ ہیلتھ کی جانب سے ٹیمیں متاثرہ علاقہ میں روانہ کر دی گئی ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!