جمعہ, فروری 6, 2026
ہومتازہ ترینحکومت کا ایتھلیٹ آف دی ایئر ایوارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت کا ایتھلیٹ آف دی ایئر ایوارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے ایتھلیٹ آف دی ایئر ایوارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس فیصلے کے تحت ہر سال بہترین مرد اور خاتون ایتھلیٹ کو ایوارڈ دیا جائیگا جبکہ ایوارڈ کیساتھ 25لاکھ روپے کیش انعام سے بھی نوازا جائیگا۔

ذرائع کے مطابق حکومتی فیصلے کے تحت ہر سال کے اختتام پر خصوصی ایوارڈ تقریب منعقد ہوگی جس میں قومی ایتھلیٹ کو کارکردگی کی بنیاد پر ایوارڈ سے نوازا جائیگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان سپورٹس بورڈ سے بھی منظوری لے لی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!