منگل, جنوری 27, 2026
ہومتازہ ترینسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار رکھنے...

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ 2 ماہ تک شرح سود 10.5 پر برقرار ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح 7.4 فیصد پر برقرار ہے جبکہ ایکسپورٹ میں کمی اور امپورٹ میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!