ہومپاکستانکراچی، تیز رفتار کار کی کھڑے ٹرک کو ٹکر، 3 افراد جاں...

کراچی، تیز رفتار کار کی کھڑے ٹرک کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

سپر ہائی وے پر تیز رفتار کار کھڑے ٹرک سے ٹکرانے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ترجمان ایدھی کے مطابق گڈاپ سٹی تھانے کی حدود سپرہائی وے ناگوری سٹاپ کے قریب تیز رفتار ٹرک کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جن کی نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

حکام کے مطابق حادثہ اس قدر شدید تھا کہ پوری گاڑی تباہ ہوگئی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں