ہومتازہ ترینون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان دوسرا میچ ہفتہ...

ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان دوسرا میچ ہفتہ کو ہوگا

بنگلہ دیش اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ ہفتہ کو شیخ زید سٹیڈیم، ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔

یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور فلڈ لائٹس کی روشنی میں کھیلا جائے گا۔تین و ن ڈے میچوں کی سیریز میں حشمت اللہ شہیدی افغانستان ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ بنگلہ دیشی ٹیم کو مہدی حسن مرزا لیڈ کریں گے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 14 اکتوبر کو شیخ زید سٹیڈیم، ابوظہبی میں کھیلا جائیگا۔

افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں