ہومتازہ ترینپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ اتوار کو شروع...

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ اتوار کو شروع ہو گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اتوار کو شروع ہو گا، یہ میچ لاہور میں کھیلا جائے گا۔

سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ20 اکتوبر کو شروع ہو گا یہ میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان کے ممکنہ پلئینگ الیون کے لیے عبداللہ شفیق، امام الحق، شان مسعود، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان علی آغا، ساجد خان، شاہین آفریدی، نعمان علی اور خرم شہزاد کے ناموں پر غور جاری ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں