جمعہ, اکتوبر 3, 2025
ہومEnertainmentاذان سمیع خان کی اپنی ہونیوالی بیوی سے متعلق وائرل بیان کی...

اذان سمیع خان کی اپنی ہونیوالی بیوی سے متعلق وائرل بیان کی تردید

لاہور: گلوکار و اداکار اذان سمیع خان نے اپنی ہونیوالی اہلیہ سے متعلق وائرل بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے نام پر منسوب الفاظ کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، میڈیا کو چاہیے کہ کسی بات کو منسوب کرنے سے پہلے اس کے حقائق کی ضرور تصدیق کرے، میرے نام پر ایک ایسا جملہ منسوب کیا گیا جو حقیقت میں انہوں نے کہا ہی نہیں تھا۔

انسٹاگرام اسٹوری پر سماداکار نے انٹرویو کا لنک اور وہ وقت بھی شیئر کیا، جہاں سے ان کی بات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پھیلایا گیا۔

واضح رہے حال ہی میں اذان سمیع خان سے منسوب ایک بیان سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے، جس میں دعوی کیا جارہا ہے کہ وہ مذہبی وجوہات کی بنا پر اپنی مستقبل کی اہلیہ کو سوشل میڈیا پر نہیں دیکھنا چاہتے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!