چین کے مشرقی صوبے جیانگسو کے شہر لیان یون گانگ میں سرحد پار ٹیلی کام اور سائبر فراڈ کے خلاف کارروائی کے لئے قائم کئے گئے بین الاقوامی اتحاد کی افتتاحی کانفرنس کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)
چین میں سرحد پار ٹیلی کام اور سائبر فراڈ کے خلاف بین الاقوامی اتحاد قائم