چین کے جنوب مغربی شی زانگ خودمختار علاقے کی گیرونگ کاؤنٹی میں مٹی کا تودہ گرنے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارکن مشینوں کے ذریعے سڑک سے ملبہ ہٹا رہے ہیں۔(شِنہوا)
چین میں مٹی کا تودہ گرنے سے متاثرہ کاؤنٹی میں امدادی کارروائیاں