ہومتازہ ترینبرطانیہ کے شہر مڈلزبرا میں ٹریفک حادثہ، پولیس اہلکاروں سمیت7 افراد ہلاک

برطانیہ کے شہر مڈلزبرا میں ٹریفک حادثہ، پولیس اہلکاروں سمیت7 افراد ہلاک

مڈلزبرا (لارڈ میڈیا): برطانیہ کے شہر مڈلزبرا کے قریب A66 شاہراہ پر پولیس تعاقب کے دوران ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ایک گاڑی غلط سمت میں سفر کرتے ہوئے مخالف سمت سے آنے والی نشان زدہ پولیس گاڑی سے ٹکرا گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں گاڑیوں میں سوار تمام افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں