ہومتازہ ترینوزیر داخلہ کا شہید میجر احسان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

وزیر داخلہ کا شہید میجر احسان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

میانوالی (لارڈ میڈیا) وزیر داخلہ محسن نقوی نے میانوالی میں شہید میجر احسان کی رہائشگاہ کا دورہ کیا اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔

انہوں نے شہید کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی اور شہید کے والد کے جذبے کو سراہا۔ وزیر داخلہ نے شہید کے بچوں کو دلاسہ دیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ میجر احسان نے شمالی وزیرستان میں دشمنوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہادت حاصل کی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں