ہومتازہ ترینچینی صدر برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے نئی دہلی پہنچ...

چینی صدر برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے نئی دہلی پہنچ گئے

نئی دہلی (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر 18 ویں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے۔

18 ویں برکس سربراہی اجلاس 12 سے 13 ستمبر تک منعقد ہوگا۔

اجلاس کے دوران شی جن پھنگ دیگر رہنماؤں کے ساتھ مل کر وسیع تر برکس تعاون کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے لئے ایک نیا راستہ متعین کریں گے، گلوبل ساؤتھ کی اجتماعی قوت کو یکجا کریں گے اور گہری تبدیلیوں سے گزرنے والی دنیا میں استحکام اور مثبت پیش رفت کو فروغ دینے میں کردار ادا کریں گے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں