ہومتازہ ترینچین میں خودکار ڈرائیونگ کے نئے قوانین کے ساتھ شاہراہوں پر حفاظت...

چین میں خودکار ڈرائیونگ کے نئے قوانین کے ساتھ شاہراہوں پر حفاظت کے قانون میں ترمیم کا جائزہ

بیجنگ (شِنہوا) چینی قانون سازوں نے منگل کو شاہراہوں پر ٹریفک کی حفاظت کے قانون میں ترمیم کے مسودے کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے جس میں خودکار گاڑیوں سے متعلق ایک نیا باب بھی شامل ہے۔

مجوزہ ترمیم میں عوامی شاہراہوں پر خودکار گاڑیوں کے چلنے کی شرائط، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں سے نمٹنے کے اصول اور ایسی گاڑیوں کے لئے بیمہ کے انتظامات کو واضح کیا گیا ہے۔

مسودہ قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں پہلی بار منظوری کے لئے پیش کیا گیا ہے۔ ملک کی اعلیٰ مقننہ کا یہ اجلاس جمعہ تک جاری رہے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں