اسلام آباد (لارڈ میڈیا): پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد میں واقع سرکاری رہائش گاہ خالی کر دی ہے۔ اسٹیٹ آفس نے 3 جولائی کو گھر منسوخ کر دیا تھا، جس کے بعد ہائیکورٹ رجسٹرار کی جانب سے 30 دن میں گھر خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا گیا تھا۔
رجسٹرار کے نوٹس کے بعد جسٹس بابر ستار نے اپنی عدالتی چھٹیوں کے بعد دو روز قبل سرکاری گھر خالی کیا ہے۔


