ہومتازہ ترینچین کی کولمبیا کو زلزلے سے نمٹنے کے لئے انسانی ہمدردی کی...

چین کی کولمبیا کو زلزلے سے نمٹنے کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کرنے کی پیشکش

بیجنگ (شِنہوا) چین کے بین الاقوامی ترقی و تعاون کے ادارے کے ترجمان تانگ ینگ نے کہا ہے کہ چین کولمبیا میں حالیہ شدید زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کے بعد متاثرین کی امداد کے لئے اپنی استطاعت کے مطابق انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کرنے کو تیار ہے۔

تانگ ینگ نے کہا کہ چین زلزلے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور کولمبیا کی ضروریات کے مطابق مناسب طریقے سے امداد اور تعاون فراہم کرے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں