ہومتازہ ترینچین 400 سے زائد روبوٹ مصنوعات کے ساتھ عالمی سطح پر انسان...

چین 400 سے زائد روبوٹ مصنوعات کے ساتھ عالمی سطح پر انسان نماروبوٹس کی ترقی میں سرفہرست

بیجنگ(شِنہوا) چین نے 400 سے زائد مکمل انسان نما روبوٹ مصنوعات تیار کر لی ہیں جو دنیا بھر میں موجود ایسی مصنوعات کے نصف سے زیادہ ہیں۔ یہ اعداد و شمار روبوٹکس کے شعبے میں چین کی تیزی سے بڑھتی ہوئی موجودگی کو ظاہر کرتے ہیں۔

وزارتِ صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق، رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین میں تیار کیے گئے 4 ٹانگوں والے روبوٹس عالمی فروخت کا تقریباً 70 فیصد حصہ بنتے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں