ہومتازہ ترینبنوں میں 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

بنوں میں 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

بنوں (لارڈ میڈیا): بنوں شہر میں تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ دو لاشیں سرکلر روڈ پر جبکہ ایک لاش منڈان پارک کے قریب سے ملی ہے۔

پولیس حکام نے کہا ہے کہ برآمد شدہ لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں