ہومتازہ ترینٹرمپ کی تصویر والا ایک ڈالر کا سکہ متعارف

ٹرمپ کی تصویر والا ایک ڈالر کا سکہ متعارف

واشنگٹن (لارڈ میڈیا): امریکی وزارت خزانہ نے اپنی تاریخ میں پہلی بار ایک برسرِ اقتدار صدر کی تصویر کو سکوں پر نقش کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ صدر ٹرمپ، جو پہلے ہی وفاقی عمارتوں، ہوائی اڈے، پلوں، اور کچھ پاسپورٹس پر اپنی شبیہہ شامل کروا چکے ہیں، اب ایک ڈالر کے سکے پر ان کے چہرے کی تصویر شامل ہوگی۔

وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے نئے گولڈ کوائن کے ڈیزائن کی رونمائی کی ہے، جس کے سامنے والے حصے پر ٹرمپ کے چہرے کی تصویر کے ساتھ جملہ ہمارا خدا پر ایمان اور 1776-2026 کی تاریخ درج ہوگی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں