ہومتازہ ترینقطر کے سابق امیر اور موجودہ امیر کے والد شیخ حمد بن...

قطر کے سابق امیر اور موجودہ امیر کے والد شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی انتقال کر گئے

دوحہ (شِنہوا) قطر کے سابق امیر اور موجودہ امیر کے والد شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی اتوار کے روز 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اس بات کا اعلان امیری دیوان نے کیا۔

قطر کے امیر کے انتظامی دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ”امیری دیوان قوم کے معزز رہنما اور سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہے۔”

شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی نے 1995 سے 2013 تک قطر پر حکمرانی کی۔ بعد ازاں انہوں نے اقتدار اپنے صاحبزادے، موجودہ امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے حوالے کیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں