ہومانٹرنیشنلاسرائیل ایرانی مذاکرات کاروں کو نشانہ بنانا چاہتا ت ہے، نیویارک ٹائمز...

اسرائیل ایرانی مذاکرات کاروں کو نشانہ بنانا چاہتا ت ہے، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

واشنگٹن (لارڈ میڈیا): نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کو خدشہ تھا کہ اسرائیل ایرانی مذاکرات کاروں کو قتل کر سکتا ہے۔

امریکی حکام کے مطابق اسرائیل عبوری امن معاہدے کے لیے جاری مذاکرات کو سبوتاژ کرنا چاہتا تھا کیونکہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان ڈیل سے خوش نہیں تھا۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیل اس مقصد کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا تھا، تاہم امریکا نے ممکنہ سازش کو کیسے ناکام بنایا، اس کی تفصیلات ابھی آنا باقی ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں