لندن (لارڈ میڈیا): لندن کے میئر صادق خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں سمجھ نہیں آتا کہ میرے لیے صدر ٹرمپ کے دماغ میں اتنی جگہ کیوں ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاید صدر ٹرمپ مجھ پر دل آگئے ہیں یا یہ ان کی دلچسپی کا نتیجہ ہے۔ صادق خان نے مزید کہا کہ وہ ترقی پسند، کثیر الثقافتی، آزاد خیال اور کامیاب شہر کے میئر ہیں، جو شاید صدر ٹرمپ کو ناگوار گزرا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں بہترین شہر کے انعام ‘لی کوان یو’ جیتنے کا ذکر بھی کیا۔
علم نہیں کہ ٹرمپ کے دماغ میں میرے لیے اتنی جگہ کیوں ہے، مئیر لندن