دوحہ (لارڈ میڈیا): قطر فٹبال ورلڈکپ 2026 سے باہر ہو گیا جب بوسنیا ہرزیگوینا نے گروپ بی کے میچ میں قطر کو 1-3 سے شکست دی۔ اس شکست کے بعد قطر فٹبال ورلڈکپ سے خارج ہوگیا۔ قطر 2022 ورلڈکپ کا میزبان اور دو مرتبہ ایشین چیمپئن رہ چکا ہے۔
دوسری جانب سوئٹزرلینڈ نے کینیڈا کو دو۔ایک سے شکست دے کر ناک آؤٹ راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ 7 پوائنٹس کے ساتھ گروپ بی میaں سرفہرست ہے جبکہ کینیڈا اور بوسنیا کے چار، چار پوائنٹس ہیں۔ گول اوسط پر سبقت کی وجہ سے کینیڈا نے بھی اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔


