لاہور (لارڈ میڈیا): لاہور میں ایک ٹرینی سب انسپکٹر کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اس مقدمے میں 155 سی اور بھیک مانگنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ یہ مقدمہ تھانہ نواب ٹاؤن میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں الزمات عائد کیے گئے ہیں کہ ٹرینی سب انسپکٹر نے ایک نجی یونیورسٹی کے طالب علم سے رشوت مانگی تھی۔
لاہور میں رشوت مانگنے پر ٹرینی سب انسپکٹر کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج