ہومUncategorizedایران اور نیوزی لینڈ کا فیفا ورلڈکپ میچ برابر

ایران اور نیوزی لینڈ کا فیفا ورلڈکپ میچ برابر

لاس اینجلس (لارڈ میڈیا): فیفا ورلڈکپ کے پہلے میچ میں ایران نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو دو گول سے مقابلہ برابر کر دیا۔ ایران کی جانب سے رامین اور محمد محیبی نے گول اسکور کیے جبکہ نیوزی لینڈ کی طرف سے ایلیجا جسٹ نے دو بار گیند جال میں پہنچائی۔

فٹبال ورلڈکپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے کہ آج کسی بھی ٹیم کو فتح نہیں ملی۔

دیگر مقابلوں میں کیپ ورڈے نے اسپین کو حیران کرتے ہوئے میچ بغیر کسی گول کے برابر کر دیا۔ مصر اور بیلجیئم کا مقابلہ بھی ایک ایک گول سے ڈرا ہوا، جبکہ سعودی عرب اور یوروگوئے کا مقابلہ بھی برابری پر ختم ہوا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں