بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا خیرمقدم کیا ہے اور پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہا ہے۔
ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور اس کے تحت لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ اور فوجی کارروائیاں فوری اور مستقل طور پر ختم ہو گئی ہیں۔


