ہومUncategorizedفائلرز کیلئے جائیداد پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی

فائلرز کیلئے جائیداد پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): حکومت نے فائلرز کے لیے جائیداد کی خرید و فروخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی کر دی ہے۔ بجٹ تقریر کے مطابق فائلرز کے لیے جائیداد خریداری پر ود ہولڈنگ ٹیکس 2.5 فیصد سے کم کر کے 1.25 فیصد اور فروخت پر 5.5 فیصد سے کم کر کے 2.75 فیصد کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش کیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں