ہومانٹرنیشنلپیانگ یانگ میں چینی صدر شی جن پھنگ کے اعزاز میں استقبالیہ...

پیانگ یانگ میں چینی صدر شی جن پھنگ کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چینی صدر شی جن پھنگ، ورکرز پارٹی آف کوریا کے جنرل سیکرٹری اور عوامی جمہوریہ کوریا (ڈی پی آر کے) کے ریاستی امور کے صدر کم جونگ اُن کے ساتھ عوامی جمہوریہ کوریا کے دارالحکومت پيانگ يانگ میں کورین پیپلز آرمی کے تینوں مسلح افواج کے گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں