کراچی (لارڈ میڈیا): معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی 20 سالہ کامیاب ازدواجی زندگی کا راز ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی والدہ کی دانشمندانہ سوچ نے ان کی شادی کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ندا نے اپنے شو میں بتایا کہ ابتدائی برسوں میں جذباتی ہوکر والدہ کے پاس مسائل لے جاتی تھیں لیکن ان کی والدہ کبھی بھی ان کے شوہر کے خلاف رائے قائم نہیں کرتیں۔ انہوں نے نوجوان لڑکیوں کو مشورہ دیا کہ مسائل پر فوری ردعمل دینے کے بجائے کسی سمجھدار دوست سے مشورہ کریں تاکہ ذہنی سکون مل سکے۔
ندا یاسر کی کامیاب شادی میں والدہ نے اہم کردار ادا کیا