ہومتازہ ترینچین اور پاکستان: ایک آہنی بھائی چارہ۔ تصاویر میں

چین اور پاکستان: ایک آہنی بھائی چارہ۔ تصاویر میں

راولپنڈی میں چینی حکومت کی جانب سے متاثرین سیلاب کے لئے عطیہ کردہ امدادی سامان دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)

لاہور میں ایک چینی اور ایک پاکستانی ملازم اورنج لائن میٹرو ٹرین (او ایل ایم ٹی) کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

پاکستان کے شمال مغربی علاقے مانسہرہ میں چین کے تعمیر کردہ سکی کناری پن بجلی منصوبے کے پہلے یونٹ کی بجلی کے ترسیلی نظام سے منسلک ہونے پر چینی اور پاکستانی انجینئر جشن منا رہے ہیں۔(شِنہوا)

تصویر میں گوادر بندرگاہ کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ 2013 میں شروع ہونے والی چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) چین کے پیش کردہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا ایک اہم منصوبہ ہے، جو گوادر بندرگاہ کو چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کے شہر کاشغر سے ملاتا ہے۔(شِنہوا)

صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں کسان چینی گوبھی کے بیجوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ حالیہ برسوں میں تیانجن سے پاکستان کو برآمد کئے جانے والے گوبھی کے بیج پاکستان میں سالانہ کاشت کے 70 فیصد سے زیادہ حصے پر مشتمل رہے ہیں، جس سے مقامی گوبھی کی صنعت کو درپیش رکاوٹوں پر قابو پانے میں مدد ملی ہے۔(شِنہوا)

روایتی چینی طب مرکز چھی ہوانگ کا ایک ڈاکٹر اسلام آباد میں ایک مریضہ کا طبی معائنہ کر رہا ہے۔(شِنہوا)

راولپنڈی میں چینی حکومت کی جانب سے متاثرین سیلاب کے لئے عطیہ کردہ امدادی سامان دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)

راولپنڈی میں چینی حکومت کی جانب سے متاثرین سیلاب کے لئے عطیہ کردہ امدادی سامان دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں