ہومانٹرنیشنلآسٹریلیا، بڑی آئل ریفائنری میں لگی آگ پر 12 گھنٹے بعد قابو...

آسٹریلیا، بڑی آئل ریفائنری میں لگی آگ پر 12 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

آسٹریلیا کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں لگنے والی آگ پر 12 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق ریاست وکٹوریہ میں واقع ریفائنری میں آگ بدھ کی رات لگی تھی تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔

ڈپٹی کمشنر وکٹوریہ کے مطابق آگ ریفائنری میں آلات کی خرابی کے باعث لگی تھی،اس حوالے سے مزید تحقیقات بھی کی جارہی ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں