ہومپاکستانامریکہ-ایران مذاکرات"ماہرین کی سطح کے مرحلے" میں داخل

امریکہ-ایران مذاکرات”ماہرین کی سطح کے مرحلے” میں داخل

اسلام آباد (شِنہوا) ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات "ماہرین کی سطح کے مرحلے” میں داخل ہو گئے ہیں۔

پاکستانی ذرائع کے مطابق دونوں فریقین کی خصوصی کمیٹیوں کے کچھ ارکان پہلے ہی مذاکراتی مقام پر پہنچ چکے ہیں۔

ان خصوصی کمیٹیوں میں شامل ماہرین ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی اور جوہری توانائی کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں