ہومانٹرنیشنلایران کے سپریم لیڈر کا فیصلہ کن فتح، آبنائے ہرمز کے انتظام...

ایران کے سپریم لیڈر کا فیصلہ کن فتح، آبنائے ہرمز کے انتظام کے نئے مرحلے کا اعلان

تہران (شِنہوا) ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جنگ میں فیصلہ کن فتح حاصل کی ہے اور ایران آبنائے ہرمز کے انتظام کو ایک نئے مرحلے میں لے جائے گا۔

مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے والد علی خامنہ ای کی وفات کے چالیسویں دن جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہم یقینی طور پر آبنائے ہرمز کے انتظام کو ایک نئے مرحلے تک لے جائیں گے۔ علی خامنہ ای جنگ کے آغاز میں امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئے تھے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں