ہومتازہ ترینپٹرولیم مصنوعات کے بعد گھی بھی مسلسل مہنگا ہونے لگا

پٹرولیم مصنوعات کے بعد گھی بھی مسلسل مہنگا ہونے لگا

عالمی مارکیٹ کی صورتحال کے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات کے بعد مقامی منڈی میں گھی بھی مسلسل مہنگا ہونے لگا ہے اور مقامی مارکیٹ میں سولہ کلو گھی کنستر کے نرخ میں 250روپے تک مزید اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد مختلف برانڈز کے گھی کنستر کے نرخ 7450سے 7600روپے تک پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مارچ کے دوران سولہ کلو گھی کی قیمت میں مجموعی طور پر 500روپے تک اضافہ ہو چکا ہے، پام ائل اور پٹرول نرخ بڑھنے سے گھی مزید مہنگا ہونے کا بھی خدشہ ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں