ہومانٹرنیشنلٹرمپ کا شکاگو، لاس اینجلس، پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈ واپس بلانے...

ٹرمپ کا شکاگو، لاس اینجلس، پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈ واپس بلانے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو، لاس اینجلس، پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈ واپس بلانے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر جرائم دوبارہ بڑھے تو وفاقی فورسز واپس آئیں گی۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ نیشنل گارڈ کی تعیناتی سے جرائم میں واضح کمی آئی ہے اور اگر جرائم میں پھر اضافہ ہوتا ہے تو ضرورت پڑنے پرنیشنل گارڈز کو دوبارہ تعینات کیا جائیگا۔

انکا کہنا تھا کہ فورسز کی واپسی پہلے سے زیادہ سخت اور مضبوط شکل میں ہوسکتی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں