ہومپاکستانپھول نگر، ملتان روڈ پر بارش کے باعث ٹریلر، مزدے میں تصادم،...

پھول نگر، ملتان روڈ پر بارش کے باعث ٹریلر، مزدے میں تصادم، ایک شخص زخمی

ملتان روڈ پھول نگر کے قریب بارش سے پھسلن کے باعث ٹریلر اور مزدے میں تصادم کے نتیجے میں مزدا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

حادثے کے بعد عقب سے آنے والی متعدد گاڑیاں بھی آپس میں ٹکرا گئیں۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام موقع پر پہنچے اور ڈرائیور کو زخمی حالت میں گاڑی سے نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں