ہومانٹرنیشنلافغانستان میں خواتین و انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی...

افغانستان میں خواتین و انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی برداری کا اظہار تشویش

افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی برداری نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے اور 56 ممالک نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین کو منظم امتیازی سلوک، بے توقیری اور بنیادی حقوق کی شدید پابندیوں کا سامنا ہے، ملک میں خواتین کی تعلیم، ملازمت اور آزادانہ نقل و حرکت پر سخت پابندیاں عائد ہیں، جبکہ لڑکیوں کی ثانوی اور اعلی تعلیم پر چار سال سے مکمل پابندی جاری ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں