ہومتازہ ترینبرطانیہ میں پیٹرول چوری کے واقعات میں 48 فیصد اضافہ

برطانیہ میں پیٹرول چوری کے واقعات میں 48 فیصد اضافہ

لندن (لارڈ میڈیا) برطانیہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد روزانہ تقریباً 2 لاکھ پاؤنڈ کا پیٹرول چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول چوری کی مجموعی مالیت میں 48 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایران جنگ کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 27 پنس اور ڈیزل کی قیمت میں 37 پنس فی لیٹر اضافہ ہوا جس کے بعد چوری کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

کچھ ڈرائیور پیٹرول بھروا کر بغیر ادائیگی کے چلے جاتے ہیں۔ برطانوی پیٹرول ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے پمپ عملے سے بدسلوکی کے واقعات بھی بڑھ گئے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں