ہومتازہ ترینچین نے لی جیان-1 راکٹ کے ذریعے پانچ سیٹلائٹس کامیابی سے خلا...

چین نے لی جیان-1 راکٹ کے ذریعے پانچ سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں بھیج دیئے

جیوچھوان (شِنہوا) چین نے جمعہ کے روز لی جیان-1 وائی 15 کیریئر راکٹ کے ذریعے پانچ سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں بھیج دیئے۔

راکٹ کو چین کے شمال مغربی علاقے میں واقع ڈونگ فینگ کمرشل اسپیس انوویشن پائلٹ زون سے بیجنگ کے وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 33 منٹ پر کامیابی سے چھوڑا گیا جس نے تمام پانچ سیٹلائٹس کو ان کے مقررہ مدار میں کامیابی سے پہنچا دیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں