نیویارک (لارڈ میڈیا): فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا نے اسپین کے خلاف ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ میسی کی کپتانی میں ارجنٹینا کی ٹیم 90 منٹ کے کھیل میں گول پر ایک بھی شاٹ نہ لگا سکی۔
اسپین نے 90 منٹس میں مجموعی طور پر 15 شاٹس گول کی جانب لگائے جن میں سے 9 ٹارگٹ پر تھے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ورلڈ کپ فائنل میں کوئی ٹیم 90 منٹ کے دوران گول پر کوئی شاٹ نہیں لگا سکی۔
اس غیر معمولی کارکردگی کے باعث ارجنٹینا کو اس تاریخی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔


