ریاض (لارڈ میڈیا): سعودی عرب کے شہر راس تنورہ میں سعودی آئل کمپنی آرامکو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔
سعودی وزارت توانائی کے مطابق اس حادثے میں 14 مسافر جاں بحق ہوگئے ہیں
۔ وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جاں بحق ہونے والے تمام افراد سعودی شہری تھے۔


