ہومانٹرنیشنلیوکرین کے ماسکو پر حملے، آئل ریفائنری میں آگ

یوکرین کے ماسکو پر حملے، آئل ریفائنری میں آگ

ماسکو (لارڈ میڈیا): یوکرین نے روس کے دارالحکومت ماسکو پر میزائل داغے جس کے نتیجے میں ماسکو میں واقع آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی۔ روسی وزارت دفاع نے بیان میں کہا کہ یوکرین نے روس پر 555 ڈرون داغے، جنہیں سب کو گرادیا گیا، جبکہ ماسکو کی طرف آنے والے 180 یوکرینی ڈرون بھی مار گرائے گئے۔ روسی حکام کے مطابق حملوں کے باوجود کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، جبکہ مختلف علاقوں میں صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں