ہومتازہ ترینچین کے ژوچھوئے-2 ای وائی 6 کیریئر راکٹ نے 2 نئے سیٹلائٹس...

چین کے ژوچھوئے-2 ای وائی 6 کیریئر راکٹ نے 2 نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیئے

جیوچھوان (شِنہوا) چین نے منگل کے روز ژوچھوئے-2 ای وائی 6 کیریئر راکٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا جس کے ذریعے 2 نئے سیٹلائٹس کو مدار میں پہنچایا گیا۔

یہ راکٹ شام 4 بج کر 23 منٹ (بیجنگ وقت) پر چین کے شمال مغربی ڈونگ فینگ کمرشل اسپیس انوویشن پائلٹ زون سے روانہ ہوا۔

ان 2 سیٹلائٹس کے نام بالترتیب سپیس سیل ڈی ٹی سی 01 اور چائنہ موبائل 02 رکھے گئے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں