واشنگٹن (لارڈ میڈیا): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت ان کے سیاسی کیریئر کی نچلی ترین سطح پر برقرار ہے، جو مئی کے وسط کے بعد 34 فیصد سے معمولی بڑھ کر 35 فیصد پر آ گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق، بیشتر امریکیوں کو توقع ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں گی۔ 70 فیصد امریکی کاسٹ آف لیونگ کے حوالے سے صدر ٹرمپ کی کارکردگی سے غیر مطمئن ہیں۔ امریکی صدر بننے کے بعد ٹرمپ کی عوامی حمایت کم ہوکر 36 فیصد پر آ گئی ہے، جیسا کہ برطانوی خبر ایجنسی کے سروے میں ظاہر ہوا۔ سروے میں شامل 57 فیصد افراد نے یونیورسٹیوں کی فنڈنگ روکنے کے صدر کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
صدر ٹرمپ کی مقبولیت نچلی سطح پر، 35 فیصد برقرار