ہومبسنتتنازعاتعمرکوٹ میں کاروکاری کے الزام میں بھائی اور بیوی قتل، ملزم گرفتار

عمرکوٹ میں کاروکاری کے الزام میں بھائی اور بیوی قتل، ملزم گرفتار

عمرکوٹ (لارڈ میڈیا): سامارو کے قریب گاؤں رمضان شر میں کاروکاری کے الزام میں ملزم نے مبینہ طور پر اپنے بھائی اور بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم امید علی شر نے دونوں کو گلہ دبا کر ہلاک کیا۔ مقتولہ کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے مقتول نوجوان کی لاش نہیں ملی، اور پولیس کا دعویٰ ہے کہ لاش کو مٹھڑاؤ واہ نہر میں پھینک دیا گیا ہے، جس کی تلاش جاری ہے۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، تاہم ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں