بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بدھ کے روز بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت کا اہتمام کیا۔
روسی صدر ولادیمیر پوتن چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔